Duration 9:37

قربانی کے بارے میں چند غلط فہمیاں / چند اہم شرعی مسائل /Qurnbani ke masail /Plz Read Description Philippines

Published 21 Jun 2023

قربانی کے بارے میں غلط فہمیاں ‏‎سب سے پہلے یہ واضح کر دیں کہ فقہ جعفریہ میں غیر حاجی ( جو حج نہیں کر رہا ہے) صاحب استطاعت ہو نے کے باوجود بھی قربانی واجب نہیں بلکہ مستحب تاکیدی / مستحب مؤکدہ ہے ‏‎واجب قربانی (جو حاجی احرام کی حالت میں کرتے ہیں ) اور مستحب قربانی کے مسائل میں اچھا خاصا فرق ہے ‏‎جس کی طرف اشارہ کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان کی حقیقت فقہ جعفریہ میں بالکل مختلف ہیں لہذا ہم کو اپنی فقہ کو فالو کرنا چاہیے اور جو لوگ ان غلط فہمیوں کی وجہ سے قربانی سے محروم ہو جاتے ہیں وہ بھی اس عظیم ثواب میں شامل ہو جائیں ‏‎اب آتے ہیں ان غلط فہمیوں کی طرف "غلط فہمیاں " پہلی غلط فہمی:- ‏‎//کٹے ہوئے کان والا، سینگ ٹوٹا وغیرہ وغیرہ کی قربانی نہیں ہو سکتی ہے؟ // ‏‎دوسری غلط فہمی:- ‏‎// اونٹ میں دس حصے گائے میں سات اور بکرا میں کوئی حصہ نہیں ہوتا // ‏‎تیسری غلط فہمی:- ‏‎//قربانی کے جانور میں حصہ برابر ڈالنا چاہیے کم یا زیادہ نہ ہو// ‏‎ چوتھی غلط فہمی:- ‏‎//جتنے حصے ڈالے گئے بس اتنے شخص کی طرف سے قربانی ہو گی اور مکمل قربانی نہیں مانی جاتی// ‏‎پانچویں غلط فہمی:- ‏‎//دو دانت ہونا چاہیے // ‏‎چھٹی غلط فہمی:- ‏‎//قربانی عید کی نماز پڑھ کر ہی کرنی چاہیے// عمر کتنی ہونی چاہیے ؟ قربانی کے بارے مین غلط فہمیاں قربانی کے شرعی مسائل قربانی 2023 قربانی کی فضیلت مستحب اور واجب قربانی میں فرق Qurbani ke janwar 2023 Agha hadi Hoza imam khomeini karachi Alelm channel Wajib or mustahab qurbani بكرا عيدqurbani ke masail

Category

Show more

Comments - 1