اگر آپ اپنے ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا منافع خود سے کیلکولیٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ بآسانی اپنا منافع کیلکولیٹ کر سکتے ہیں، اس کے لیے سب سے پہلے ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کے منافع جات ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
http://savings.gov.pk/wp-content/uploads/REGULAR-INCOME-CERTIFICATES-PROFIT-RATES-_5_-converted-converted-converted-Autosaved-1.pdf
جب آپ کو اپنے منافع کی رقم معلوم ہو جائے گی تو درج ذیل لنک پر کلک کر کے مائیکرو سافٹ ایگژل کی فائل ڈاؤنلوڈ کریں، پلیز اس فائل کا پاس ورڈ ویڈیو میں بتایا گیا ہے، کیونکہ ہماری ویڈیو پوری دیکھے بغیر کئی سوالات ایسے کیے جاتے ہیں جو ویڈیو میں بتائے جاتے ہیں، اس لیے اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے پاس ورڈ ویڈیو میں تلاش کرنا ہوگا، معذرت خواہ ہیں
https://drive.google.com/open?id=1dMlcf3u7mMkfx8tLp294fXAxIt0YGY0G
Like Our Video, Share with your friends & subscribe our channel.
Audio: Thanks to Youtube Audio Library: /audiolibrary/music
#SavingsChannel
#NationalSavings
#RegularIncomeCertificate
Savings channel is producing latest updates about National Savings Schemes, Prize Bonds, Latest Draw Lists, Profit Rates, Prize Bond Draw Schedule, Withholding Tax etc.
Camera: Canon d5300
Mike: Boya MM1
PC / Laptop: HP i7
Voice Editing: Adobe Audition
Video Editing: Adobe Premier Pro CC 2018