Duration 6:28

کچے قیمہ کے کباب اور پیشاوری چاول فرائیڈ چکن کچے قیمہ کے کباب کی ریسیپی تحریر ھے Philippines

90 watched
0
1
Published 16 Oct 2020

(1) چکن کا قیمہ آدھا کلو اگر قیمہ بکرے یا گائے کا ھے تو کچا پپیتا پیسٹ تین کھانے کے چمچ یہ پپیتا آپ اگر لائیں تو یا تو ٹکڑے کر کے فریز کر لیں اور وقت ضرورت فریزر سے نکال کر پیش سکتے ھیں بہتر ھے چھلکے سمیت استعمال کریں (2) ادرک کا پیسٹ بنا لیں اور کھانے کا آدھا چمچ لیں (3) لیسن پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ   (4) لال مرچ پیسی ھوئ بہتر ھوتا ھے اگر لال مرچیں تازہ ھوں اور آپ کوٹ کر جار میں فجر میں رکھیں اور استعمال کریں ھم ایک چائے کا چمچ لیں گے آپ آپنی طبعیت کے مطابق لیں (5) نمک حسبے ذائقہ  (6) پیسا گرم مصالہ آدھے چائے کا چمچ اس میں ایلچی لونگ کالی مرچ بڑی ایلچی جائیفل جویتری اور دالچینی زیرا اور دھنیا شامل ھو ورنہ آپکو ان تمام آجزاء ملانے ھونگے (7) پیسی ھری مرچ آپنے مزاج کے مطابق میں نے دو لیں (8) ھرا دھنیا باریک کتر کر آدھی چائے کی پیالی (9) پیاز آدھی کو چوپر میں یا گرائنڈر کے جگ سے پیس لیں (10) گھی یا تیل فرائیگ کے لیئے چار کھانے کے چمچ  ترکیب ھمارے پاس دو طریقہ ھیں پہلا طریقہ ھم قیمہ میں ادرک لیسن پیسٹ ، لال مرچ پیسی ھوئ ، گرم مصالہ ھری مرچ پیسٹ پیاز باریک کتری یا چوپر میں چلی ، نمک ملا لیں اور پھر اس میں باریک کترا ھرا دھنیا خوب آچھی طرح ملائیں دوسرا آسان طریقہ تمام آجز اء کو آجزاء نمبر (1) سے (9) تک تمام کو چوپر میں ڈال کر باریک پیس لین اس طرح قیمہ تیار ھو جائے گا اس کو بائینڈ کرنے کے لیئے اگر نمی بہت زیادہ ھے تو ترکیب نمبر ایک ڈبل روٹی کے ایک یا دو سلائیس ملائیں یہ بائیںنڈ کرتی ھے اور کبابوں کو نرم بھی کرتی ھے اور ٹوٹنے نہیں دیتی یا تو ترکیب نمبر دو ایک کھانے کا چمچ کورن فلاور ڈالیں اور پھر ہاتھوں پر پانی لگا کر کباب کی شکل دیں اور کم تیل میں تلیں مجھے دعا دیں اور آپنے پکائے کو لائیک کریں

Category

Show more

Comments - 0